اچھا نصیب کیا ؟ برصغیر میں آج بھی اچھے نصیب کو اچھے شوہر سے جوڑا جاتا ہے ۔اچھا برا اور اچھا سسرال ہی صرف اچھا نصیب کیوں ہے ؟اچھی نوکری ماں باپ کا حیات ہونا اچھے دوستوں کا پاس ہونا اور خوشحال زندگی اچھے نصیب میں شامل کیوں نہیں …
Read More »پاکستان میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ کیا ہے ؟
پاکستان میں آج کل طلاق کی شرح بڑھ رہی ہے۔ کیا کہیں ایسا تو نہیں کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے طلاق کے کیسز صرف ہائی لائٹ ہو رہے ہیں اور طلاق پہلے سے ہی عام تھی یا پھر طلاق کے کیسز واقعی میں بڑھ رہے ہیں ۔آج کل طلاق …
Read More »کیا میں زندگی کے ساتھی کے لیے اپنی توقعات کم کروں کیونکہ میں بوڑھا ہو رہا ہوں؟
کیا میں زندگی کے ساتھی کے لیے اپنی توقعات کم کروں کیونکہ میں بوڑھا ہو رہا ہوں؟ کیا میں اپنے جیون ساتھی کے لیے اپنی توقعات کم کرلوں محض اس لئیے کہ میری عمر زیادہ ہو گئی ہے؟ آپ اس سوال کا جواب سن کر حیران ضرور ہوں گے …
Read More »کیا شادی ایک جذباتی فیصلہ ہے یا زندگی کی ایک اہم ضرورت ہے ؟
آج کل ماڈرن شہروں میں شادی کا رجحان کم نظر آرہا ہے اگرچہ اس طرح کے لوگ جو سوچتے ہیں کہ شادی نہیں کرنی چاہیے کی تعداد کم ہے لیکن بتدریج بڑھ رہی ہے یہ بھی سچ ہے کہ شادی سے انکاری اور شادی کے بارے میں اچھے نظریات نہ …
Read More »حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ ہماری رول ماڈل
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ اگر آج اس دور میں ہوتی تو آج کی عورت پر ہونے والے مظالم کے بارے میں ان کا کیا نظریہ ہوتا۔ حضرت خدیجہ ایک آزادانہ فیصلہ کرنے والی باہمت خاتون تھیں انہوں نے اکیلے اپنے والد کا بزنس سنبھالا اور اپنی پسند کی شادی …
Read More »شادی کے بعد ہنی مون کتنا ضروری ہے ؟
پاکستان میں ہنیمون کا خیال اب زور پکڑنے لگا ہےلیکن بہت سی مڈل کلاس فیملی اب بھی ہنی مون پر جانے کو ترجیع نہیں دیتی – حالانکہ یہ ضروری ہے کہ شادی کے بعد نیا جوڑا کسی صحت افزا مقام پر جائے ایک تو ان دو لوگوں کو ایک دوسرے …
Read More »پاکستان میں ذیادہ تر خواتین اچھے رشتوں کی تلاش میں بوڑھی ہو رہی ہیں:
پاکستان میں کئی ایسے والدین ہیں جو اپنی بیٹیوں کے لئے مناسب رشتے دھونڈتے دھونڈتے ہی اس دنیا فانی سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ تو ہم سنتے آۓ ہیں کہ جوڑے آسمانوں پہ بنتے ہیں لیکن پھر بھی مناسب رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے والدین بہت پریشان ہو …
Read More »پاکستان میں بڑھتے ہوۓ رشتوں کے مسائل:
جہاں پاکستان بہت سے مسائل سے دو چار ہے وہاں ایک اہم مسئلہ بڑھتے ہوۓ رشتوں کا ہے۔ پاکستان میں رشتوں کی کمی نہیں ہے لیکن قابلیت کی بہت کمی ہے۔ جس کی وجہ سے ایک مناسب رشتہ ڈھونڈنے میں اتنی اتنی دیر لگ جاتی ہے کہ لڑکا یا لڑکی …
Read More »میچ میکنگ ،ایک کلچر
انڈین میچ میکنگ کے نام سے ایک نیٹ فلکس شو نے ارینج میرج کے کلچر سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔ یہ شو تو انڈین ہے لیکن چونکہ پاکستانی رشتہ کلچر بھی بر صغیر کا دیا ہوا تحفہ ہےتو اس لیے اس شو میں ہونے والی باتوں کو پاکستان …
Read More »اگر طلاق کا حق عورت کے پاس ہوتا تو کیا ہوتا
کچھ لوگ آپ کو یہ کہتے سنائی دیں گے کہ طلاق کا حق عورت کے پاس ہوتا تو کبھی کوئی گھر سلامت نہ رہتا۔اگر حالات کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات صادق نہیں آتی کیونکہ مڈل کلاس طبقے کی خواتین میں پہلے سے ہی یہرجحان عام پایا جاتا ہے …
Read More »